22 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 9:25
کراچی:حالات دیکھ کرٹرانسپورٹ چلانےکافیصلہ کرینگے،ارشادبخاری
اے آر وائی - کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ صبح حالات دیکھ کر ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کےمطابق امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لانے کا فیصلہ حالات دیکھ کر کیا جائے گا ۔صدرکراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشادبخاری نے کہا تحفظ فراہم نہ کیا گیا توٹرانسورٹ کوسڑکوں پرلانا ممکن نہیں ہوگا۔ان کاکہناتھاکہ ٹرانسپوٹرز حالات دیکھ کر پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لائیں۔