تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 23:44

لاہور:کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے درجنوں جواری گرفتار

اے آر وائی - لاہور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے کرکٹ میچ پرجوا کھیلنے والے جواری گرفتارکرلیے ۔ ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کےموقع پر پاکستان اور نیوز لینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ پر لاہور پولیس بھی حرکت میں آگئی ، گلشن راوی جوہر ٹاون میں درجنوں جواریوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں جو ئے میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کر لیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.