تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
25 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 11:4

لاہورایئرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنیکی ناکام کوشش

اے آر وائی - علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے ہیروئن سے بھرےتریسٹھ کیپسول نگل کرمیلان جانے والے مسافر کو گرفتار کر لیا ہے۔



خوشاب سےتعلق رکھنے والےشیر زمان نامی شخص نے ہیروئن سے بھرےتریسٹھ کیپسول نگل لیے اور وہ نجی پرواز سے میلان جارہاتھا۔ کسٹمز حکام نےمسافرکوگرفتار کر لیا اور ابتدائی تفتیش کے بعد اسے اینٹی نارکوٹیکس فورس کے حوالے کر دیا۔



اینٹی نارکوٹیکس فورس کے اہکاروں نے ہیروئن سے بھرے کیپسول قبضے میں لے کر مسافر کو مزید تفتیش کے لیےنامعلوم جگہ پرمنتقل کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.