تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 1:28

ملتان میں 5بچوں کی پیدائش

اے آر وائی - ملتان کے نجی اسپتال میں خاتون نے پانچ بچوں کو جنم دیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق زچہ وبچہ نارمل اور صحت مند ہیں

ملتان کے نجی ہسپتال میں ایک ساتھ پانچ بچوں کوجنم دینے والی فتح بی بی کا تعلق شاہ صدر الدین تونسہ سے ہے ۔



نومولود بچوں میں لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے بچوں کے دادا ابراہیم کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں اور اللہ پاک سے بچوں کی صحت کے لیئے دعاگو ہیں جبکہ ڈاکٹروں کے مطابق یہ انہوں نے محنت سے کامیاب آپریشن کیا اور یہ پہلا واقعہ ہے کہ جس میں پیدا ہونے والے پانچوں بچے نامل اور صحت مند ہیں جبکہ بچوں کی والدہ کی حالت بھی خطرے سے باہر ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.