تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 13:12

پانچ افرادکےقتل پرجرگہ، فریقین کو 60لاکھ روپے جرمانہ

اے آر وائی - کشمور میں پانچ سال قبل کاروکاری کے تنازعے پر پانچ افراد کے قتل کا جرگہ ہوا۔ اور فریقین کو ساٹھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔



سابق ایم این اے سردار سلیم جان مزاری اور کھوسہ قبیلے کے سردار سابقہ ایم این اے سردار محمد مقیم کھوسو کی سربراہی میں جرگہ ہوا۔ دونوں قبیلوں کو پولیس کے سخت حفاظتی حصار میں پہنچایا گیا۔



جرگہ کے مقام پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔ جرگے نے دونوں قبیلوں کو ساٹھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.