تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 20:55

بھارت میں جاں بحق ہونے والے ماہی گیر کی میت کراچی پہنچ گئی

اے آر وائی - بھارتی جیل میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی ماہی گیر کی میت کراچی پہنچادی گئی ہے۔ بھارتی جیل میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی ماہی گیر کی میت کراچی پہنچادی گئی ہے۔



ماہی گیر نواز علی کی میت فشر مین کوآپریٹیو سوسائٹی کے ذمہ داروں نے وصول کرکے لواحقین کے سپرد کی۔ ریڑھی گوٹھ سے تعلق رکھنے والا ماہی گیر نواز علی جت تیرہ سال سے بھارت کی راج کوٹ جیل میں قید تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.