تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 22:3

گورنر سندھ کا لاڑکانہ کے ہسپتال میں بچوں کی ہلاکتوں کا نوٹس

اے آر وائی - گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے لاڑکانہ کے ہسپتال میں بچوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کا سخت نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد کو ہدایت کی ہے کہ وہ لاڑکانہ کے ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کی مکمل تحقیقات کرائیں اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم مقرر کرکے وجوہات کا تعین کیا جائے اور ایسے اقدامات کی سفارش کریں جس سے اس قسم کے واقعات کو روکا جاسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.