تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 22:8

تحریک منہاج القران کا کل یوم عظمت مصطفیٰ ﷺ منانےکااعلان

اے آر وائی - تحریک منہاج القران نےکل یوم عظمت مصطفیﷺمنانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان تحریک منہاج القران کے مطابق یوم عظمت مصطفیٰ ﷺ پر توہین آمیز فلم کے خلاف ملک میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔



تحریک منہاج القران نے اپیل کی ہےکہ علمائے کرام جمعہ کے خطبےمیں عظمت مصطفیﷺکے موضوع پراظہارخیال کریں۔ منہاج القران ویمن لیگ کے تحت عظمت مصطفی ﷺ کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.