تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
9 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 10:57

سرگودھاپولیس کی کارروائی،ڈیڑھ لاکھ غیرقانونی سمز برآمد

اے آر وائی - سرگودھا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ لاکھ سےزائد سمز قبضے میں لے لے کر چھ افراد کو حراست میں لے لیا۔



اطلاعات کے مطابق وزیر ستان سے ایک سم کی نشاندہی پر سرگودھا پولیس نے کارروائی کی۔ سم سرگودھا سے رجسٹرڈکرائی گئی تھی ۔ پولیس نے دکان پر چھاپہ مارکرمزیدچار ہزارایکٹیو سمز قبضے میں لے لیں۔



پولیس نے غیرقانونی سمز کاکاروبار کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران ڈیڑھ لاکھ سےزائد سمز برآمد کرلیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.