تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
9 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 18:4

ملالہ یوسف زئی کو سلام پیش کرتے ہیں، افتخار حسین

اے آر وائی - وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ میاں افتخار حسین نے ملالہ یوسف زئی کو سلام پیش کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اچھے یا برے نہیں ہوتے ان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.