9 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 18:50
ہماری شرافت کو کمزوری نہ سمجھاجائے،شرجیل میمن
اے آر وائی - سندھ کےصوبائی وزراء کے گھروں پر حملوں کے بعد وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نےکہاہےکہ پیپلزپارٹی کی شرافت کو ان کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے یہ بات اے آروائی نیوز سے گفتگو میں کہی۔