تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 11:4

بنوں : تقریب میں کریکر حملہ،بچی جاں بحق،35 افراد زخمی

اے آر وائی - بنوں میں منگنی کی تقریب میں کریکر حملے میں زخمی ہونے والی شیر خوار بچی دم توڑ گئی جبکہ متعددافراد زخمی ہیں۔اطلاعات کے مطابق دھماکے سے تقریب میں بھگدڑ مچ گئی ۔ہر طرف خواتین و بچوں کی چیخ وپکار تھی۔ زخمی ہونے والے افراد کو موقع پر موجود افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال پہنچایا۔ واقعے کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.