تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
14 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 22:2

کوئٹہ :لیاقت بازار میں فائرنگ2افراد جاں بحق3زخمی

اے آر وائی - کوئٹہ لیاقت بازار میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ لیاقت بازار کے عبدالستار روڈ پر پیش آیا جس میں دو افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لیاقت بازار کی دکانیں بند کر دی گئیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.