تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 13:17

خیرپور:ماں نے دو بچوں سمیت خودکشی کر لی

اے آر وائی - خیرپور کے قریب گھریلو حالات اور تنگدستی کے باعث خاتون نے دو بچوں سمیت روہڑی کینال میں کودکر خود کشی کرلی۔



خیر پور کے علاقے گمبٹ میں تین زندگیاں معاشی مجبوریوں کی بھینت چڑھ گئیں،ذرائع کے مطابق خاتون نے خودکشی کا فیصلہ تنگدستی اور گھریلو حالات سے تنگ آکر کیا، مقامی لوگوں نے عورت اور اس کے نو سالہ بچے کی لاش برآمد کرلی ہے تاہم دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔ خاتون اور بچے کی شناخت کے لئے لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.