تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
24 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 18:19

کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان گرفتار

اے آر وائی - شہر قائد میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ سی آئی ڈی پولیس نے منگھوپیر کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔



ایس ایس پی چوہدری اسلم کے مطابق ملزمان نے نجی کمپنی کے مالک سے پچاس لاکھ روپے بھتہ مانگا تھا۔ لیاری دریا آباد میں رینجرز نے گودام پر چھاپہ مارکر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور بڑی تعداد میں لوٹا ہوا سامان برآمد کرلیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.