تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 10:54

کورنگی روڈ پرعوام کا پولیس کے خلاف شدید احتجاج

اے آر وائی - کراچی میں کورنگی روڈ پر مکینوں کا گرفتاریوں کے خلاف احتجاج،پولیس نے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کے بعد سرچ آپریشن کے دوران سات افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔



پولیس حکام کے مطابق محمود آباد کے مکینوں کی گزشتہ روز ہونے والی گرفتاریوں کے خلاف کورنگی روڈ پر احتجاج کیا گیا اور عوام احتجاجاً رد عمل کے طور سڑک بلاک کردی ،جس کے بعد پولیس کی جانب سے شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی گئی، پولیس نے مکینوں کے احتجاج کے بعد محمود آباد میں سرچ آپریشن کیا جس میں سات افرادکو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.