تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 11:3

کراچی،پرتشدد واقعات نہ رک سکے،رات گئے دو لاشیں برآمد

اے آر وائی - کراچی میں پرتشدد واقعات نہ روک سکے ، مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برامد۔



پولیس کے مطابق صبح سویرے ماری پور کے علاقے میں کراؤن سینما کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔



سول اسپتال کے قریب سے بھی ایک نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی، مقتولین کی لاشیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان دونوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.