تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
31 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 13:45

سکھر:زہر یلی شراب پینے سے ایک شخص ہلاک

اے آر وائی - گڈانی پھاٹک کا رہا ئشی عبد الر شید میرا نی زہر یلی شراب پینے سے ہلاک ،اہلخا نہ کازہریلی شراب بنا نے والوں کے خلاف روڈ پر نعش رکھ کر احتجاج۔



گڈانی پھاٹک پر احتجاجی مظاہر ہ کر تے ہو ئے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ زہریلی شراب کھلے عام فروخت ہو رہی ہے اور حکومت بھی زہریلی شراب کی فروخت پر ممانعت نہیں کر رہی ہے جس کی وجہ سے کئی قیمتی جا نیں ضائع ہو رہی ہیں۔ مظاہر ین نے حکا م با لا سے شراب خانوں کوبند کر نے کا مطا لبہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.