تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 نومبر 2012
وقت اشاعت: 20:55

ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ پھٹنے سے بچی اور خاتون جاں بحق

اے آر وائی - ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں بچی اور خاتون جاں بحق جبکہ تین خواتین زخمی ہو گئیں۔



لیویز حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پھیلاوغ میں کپاس کے کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین اور بچیاں زیر زمین نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئیں۔



مقامی لوگوں نے زخمیوں کو رکھنی اسپتال منتقل کر دیا۔ دوسری جانب لیویز نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.