3 نومبر 2012
وقت اشاعت: 5:50
کوئٹہ،ایف سی کے اختیارات کی معیاد ختم
اے آر وائی - کوئٹہ میں ایف سی کو دو ماہ کیلئے پولیس کے اختیارات کی میعاد ختم ہو گئی ہے ۔
بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے ایف سی کو دو ماہ کیلئے پولیس کے اختیارات دیئے گئے تھے جن کی معیاد ختم ہو گئی ہے ۔
صوبائی حکومت کی جانب سے اب تک ایف سی کے اختیارات میں دوبارہ توسیع کا نوٹی فیکیشن جاری نہیں ہوسکا۔