تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 نومبر 2012
وقت اشاعت: 5:45

بدین : کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ہلاک

اے آر وائی - بدین کے قریب ٹنڈوغلام حیدر کے قریب تیز رفتار کارالٹنے سے 8افرادجاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔



دونوں زخمیوں کو پہلے تلہار بدین اسپتال منتقل کیا گیا اور بعد ازاں ان کی تشویشناک حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔



حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں دیوان خاندان کے آٹھوں افراد کا تعلق ایک ہی برادری سے ہے۔ حادثے کے شکار افراد حیدرآباد سے دیوالی کی خریداری کے بعد تلہار سے واپس آرہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.