تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 نومبر 2012
وقت اشاعت: 20:57

پشاورپولیس کی کارروائی، اسکریپ کے گودام سے اسلحہ برآمد

اے آر وائی - پشاور پولیس نے اسکریپ کے گودام پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

تھانہ یکہ توت کی حدود میں کارروائی کے دوران اسکریپ کے گودام سے تیس دستی بم ،چار مارٹرگولے،ترپن آر پی جی سیون گن اور ترپن فیوز قبضے میں لی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق اسکریپ گودام سے بارودی مواد بھی برآمد ہوا ۔ جسے بم ڈسپوزل یونٹ نے ناکارہ بنایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.