6 نومبر 2012
وقت اشاعت: 21:25
حیدرآباد میں ٹارگٹ کلنگ،ڈبل سواری پر پابندی عائد
اے آر وائی - حیدرآباد میں ٹارگٹ کلنگ کے مسلسل واقعات کے باعث شہر بھر میں کشیدگی پائی جاتی ہے ۔ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعد ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد نے شہر میں دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کرکے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔