تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 نومبر 2012
وقت اشاعت: 17:56

سوات میں سورہ کا ایک اور کیس سامنے آگیا

اے آر وائی - سوات میں سورہ کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔مقامی جرگے نے چھ سالہ بچی کو ونی قرار دیے کر بچی کی شادی آئندہ اتوار کی روز طے کردی ۔



سوات کی تحصیل مٹہ میں عظیم خان اور بہادر خان کے درمیان رشتے کے تنازع پر جرگے نے فیصلہ دیا ہے کہ عظیم خان اپنی چھ سالہ بچی روزہ بی بی کی بہادرخان کے بھتیجے کے ساتھ شادی کردے عظیم خان نے میڈیا سے باچیت کرتے ہوئے کہاکہ یہ فیصلہ زبردستی ٹھونسا گیا ہے جو منظور نہیں ، انصاف کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.