7 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:36
فائرنگ اور تشدد سے مزید دس افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
اے آر وائی - کراچی میں فائرنگ اور تشدد سے مزید دس افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی پر ہنگامہ آرائی چار گاڑیاں جلا دی گئیں ۔ لیاقت آباد میں فائرنگ سے جاں بحق تین افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ دوسری جانب ایس آئی سی نے کارروائی کرتے ہوئے ملیر میں اسلحے کی بھاری کھیپ پکڑ لی ہے۔