تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
9 نومبر 2012
وقت اشاعت: 9:59

ملتان : روٹی پکانے پر تلخ کلامی کے بعد بھائی نے بہن کو قتل

اے آر وائی - ملتان کے نواحی علاقے قادر پوراں کی رہائشی بیس سالہ سائرہ کا روٹی پکانے پر بھائی سے تلخ کلامی ہوئی اوربات بڑھ جانے پر دونوں بہن بھائیوں کے درمیان جھگڑا ہو جس پر نوجوان بھائی نے طیش میں آکر اپنی بہن سائرہ کو چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔



سائر کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان لایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سائرہ جان کی بازی ہار گئی۔ تاہم لواحقین نے لاش کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کر دیا ۔تھانہ قادرپوراں پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.