14 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:23
ملتان سے10دہشت گردگرفتارکرلیے،آئی جی پنجاب
اے آر وائی - آئی پنجاب حاجی حبیب الرحمان کہتے ہیں ملتان پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے دہشتگرد کئی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک پاکستان کے گروپ قاری یاسین سے ہے۔