16 نومبر 2012
وقت اشاعت: 17:4
گواہوں کے تحفظ کا بل جلد اسمبلی میں لا رہے ہیں، شرجیل میمن
اے آر وائی - وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گواہوں کو تحفظ فراہم کرنے کا بل جلد اسمبلی میں لا رہے ہیں۔ اسلحہ لائسنسز کی دوبارہ اسکروٹنی ہو گی اور محرم کے بعد انہیں کمپیوٹرائز کیا جائے گا ۔ وہ کراچی میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دے رہے تھے ۔