17 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:14
بڈھ بیڑ میں ایک لڑکی سمیت دو افراد قتل
اے آر وائی - پشاور کے نواحی علاقے بڈ بیڑ میں نوجوان لڑکا لڑکی کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا۔
پشاور کے علاقے بڈبیڑ میں نوجوان لڑکا لڑکی کو فائرنگ سے قتل کر نے بعد لاشوں کو پھنیک دیا گیا ۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے لڑکا اور لڑکی کو فائرنگ سے قتل کیا اور لاشوں کو ۔جانی جوڑ ویرانہ ۔میں پھینک دیا ۔لڑکا اور لڑکی کے قتل سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔