تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 نومبر 2012
وقت اشاعت: 14:46

لاہور میں واقعہ پی آئی اے کے دفتر میں آگ لگ گئی

اے آر وائی - لاہور میں ایجرٹن روڈ پر واقعہ پی آئی اے کے دفتر میں آگ لگ گئی جس سےعمارت کی دوسری منزل پر واقعہ کمروں میں مختلف چیزیں جل گئیں۔



ریسکیو 1122 کے مطابق آگ شارٹ سرکٹنگ کی وجہ سے آگ لگی۔ چھٹی کا روز ہونے کی وجہ سے آگ کی اطلاع دیر سے ملی تاہم اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں کرکے آگ کو بجھالیا گیا۔ چھٹی کی وجہ سے لوگ موجود نہیں تھے جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.