تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 نومبر 2012
وقت اشاعت: 17:57

جعفرآباد:دوگروپوں میں تصادم ،3افرادہلاک

اے آر وائی - جعفرآباد کے علاقے پٹ فیڈر میں بگٹی قبیلے کے دو گروپوں میں تصادم کے نتیجےمیں تین افرادہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق پٹ فیڈر کے علاقے جمل بگٹی کے قریب بگٹی قبیلے کے دو گروپوں کے درمیان کئی گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔



راکٹ داغے گئے۔گولہ باری کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ۔ایس ایچ او حامد پور نے بتایا کہ مسلح افراد پولیس کو آگے جانے نہیں دے رہے،قبائلی عمائدین تصادم پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.