تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:11

ڈاکو طارق پٹولی کی بیوہ کے قتل کا معمہ حل

اے آر وائی - شجاع آباد پولیس نے ڈیرھ سال پہلے قتل ہونے والی خاتون کے ملزمان کو گرفتار کرلیا، باپ اور سابقہ شوہر نے پیسوں کی لالچ میں قتل کیا تھا۔



شجاع آباد میں ڈیڑھ سال پہلے قتل ہونے والی خاتون کا معمہ حل ہوگیا، مقتولہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والےڈاکو طارق پٹولی کی بیوی تھی، جسے مارنے والے غیر نہیں اپنے ہی تھے۔ باپ اور سابقہ شوہر نے لوٹا ہوا مال نہ دینے پر شہناز مائی کو قتل کر کے لاش قبرستان میں دبا دی تھی۔



باپ پولیس اس کیس پر کام کر رہی تھی۔ ایس ایچ او شہناز مائی کے سابق شوہر پر اپنے والد اور چھوٹی بیٹی کے قتل کا الزام بھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.