21 نومبر 2012
وقت اشاعت: 12:13
دہشت گردی نفع بحش کاروبار بن گئی ہے،افتخار حیسن
اے آر وائی - صوبائی وزیر اطلاعات میا ں افتخار حیسن نے کہا ہے۔کہ عوامی نیشنل پارٹی کا موقف ہے کہ انتحابات ائین اور قانون کے مطابق مقررہ وقت پر ہونے چاہئے دہشت گردی نفع بحش کاروبار بن گئی ہے۔
صوبہ حیبر پحتونحواہ کے وزیر اطلاعات میاں افتحارحسین نے پبی میں باچا خان ماڈل اسکول کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے حطاب کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ اسکول اور حجروں اور مزارات کو محفوظ بنانے کی گھڑی آپہنچی ہے۔ دہشت گردی نفع بحش کاروبار بن گیا ہیے دہشت گردی کا مقابلہ کر نے کیلئے ہمیں تعلیم کو فروغ دینا ہو گا۔
اُن کا کہنا تھا کہ خالات جیسے بھی بن جائےمگر ہم وقت پر انتحابات کے حق میں ہیے۔ پی پی پی کے صوبائی صدر اے این پی کے حلاف بیان بازی سے پی پی پی کو نقصان دے رہے ہیں۔