22 نومبر 2012
وقت اشاعت: 14:43
پشاور:پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ،ایک اہلکار جاں بحق
اے آر وائی - پشاور میں پہاڑی پورمیں پولیس چوکی پر دستی بم سےحملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اوردو پولیس اہلکا ر زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیر کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔