23 نومبر 2012
وقت اشاعت: 9:55
کوئٹہ:ڈاکٹر وں کا نو اور دس محرم کو ڈیوٹی نہ دینے کا اعلان
اے آر وائی - کوئٹہ سمیت بلوچستان کے ڈاکٹر وں نے نو اور دس محرم کو بھی اسپتالوں کی ایمرجنسی میں ے کا کہا تھا۔ لیکن وعدے کے مطابق ڈاکٹرز کے خلاف مقدمات ختم نہیں کیے گئے اس لیے ہڑتال جاری رہے گی۔ اور ایمرجنسی سروس نو، دس محرم کو بھی بند رہے گی۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ہاشم خان کہتے ہیں کسی بھی ہنگامی صورت حال میں آ رمی ہسپتالوں میں طبی امداد کے تمام انتظامات کر لیے گئے ہیں۔