23 نومبر 2012
وقت اشاعت: 16:54
سکیورٹی کے مربوط انتظامات مکمل کرلیے ، ایڈیشنل آئی جی سندھ
اے آر وائی - ایڈیشنل آئی جی سندھ اقبال محمود کا کہنا ہےکہ کراچی میں نو اور دس محرم کے جلوسوں کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں وہ کھارادر میں حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کے باہر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے ۔