تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
25 نومبر 2012
وقت اشاعت: 14:5

ڈبل سواری کی بندش کے اچھے نتائج نکلے،قائم علی شاہ

اے آر وائی - وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ قیام امن کے لیے پولیس اور رینجرز کی کارکردگی بہت اچھی رہی ہے، موبائل اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کی بندش کے اچھے نتائج نکلے ہیں۔



کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر ماتمی جلوس کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے بات چیت میں وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ ملک میں شیعہ سنی کا کوئی جھگڑا نہیں تیسری قوت حالات خراب کررہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.