تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:15

بیٹے کو ڈاکوؤں نے گولی ماردی باپ صدمے سے چل بسا

اے آر وائی - مظفر گڑھ کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیورہلاک ہو گیا والد بھی صدمے سے چل بسے۔



ضلع مظفر گڑھ تھانہ جتوئی کی حدود میں گزشتہ رات ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک رکشہ ڈرائور ذخمی ہو گیا جسے فوری طور پرہسپتال جتوئی لایا گیا جہاں ڈاکٹر ڈیوٹی پر نہ ہونے کی وجہ سے زخمی قاسم چل بسا ۔ جب قاسم حسین کے والد کو معلوم ہوا تو جوان بیٹے کا صدمہ برداشت نہ کرسکا اور حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.