تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 نومبر 2012
وقت اشاعت: 16:45

سکھر:پر یمی جوڑاتحفظ کے لئے پر یس کلب پہنچ گیا

اے آر وائی - سکھر پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے پنو عاقل کی رہا ئشی مسماة رقیت ایندڑ کا کہنا تھا کہ اسکے والداللہ بخش ایندڑ دس لا کھ رو پے کے عیوض اس کی شا دی بوڑھے شخص سے کروا رہے تھے جس پراس نے اپنے کزن اللہ جوڑیو ایندڑ کے ساتھ نواب شاہ میں جا کر پسند کی شادی کر لی ۔



جوڑے کا مز ید کہنا تھا کہ گاؤں کے بااثر وڈیرے علی گوہر اور نور حسن خان نے انپر کا رو کا ری کا جھوٹاا لزام عائد کر دیا ہے اور انہیں جا ن سے ما ر نے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ جوڑے نے اعلیٰ حکام سے انہیں تحفظ فرا ہم کر نے کی اپیل کی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.