تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
28 نومبر 2012
وقت اشاعت: 7:46

ڈیرہ مراد جمالی:عرب شہزادے کو لوٹ لیا گیا

اے آر وائی - ڈیرہ مراد جمالی کے قریب جھل مگسی سے بولان شکار کی غرض سے جانے والے عرب شہزادے کے قافلے کو لہڑی کے علاقے لانڈھی کے مقام پر نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔



لوٹے گئے سامان میں 500 دینار ،2لاکھ روپے پاکستانی سیٹلائٹ فون اور دیگر قیمتی سامان شامل ہے واقعہ کے بعد پولیس تھانہ منھجو نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی ایف سی اور سیکرٹری بلوچستان سے رپورٹ طلب کرلی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.