تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 13:42

وزیراعلیٰ پنجاب کامیٹربس سروس کےمتعددروٹس کااچانک دورہ

اے آر وائی - میٹر و بس منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعلٰی پنجاب نےاچانک میٹر وبس کے متعدد روٹس کا دورہ کیا ۔

انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کو اس بات کا احساس ہے کہ میٹرو بس منصوبے کے باعث ٹریفک کی روانی میں عوام کو مشکلات کا سامنا ہے تاہم عوام کی یہ تکلیف جلد راحت میں تبدیل ہوجائے گی ۔



وزیر اعلی نے ہدایت کی کہ منصوبے کی تکمیل کے لیے دن رات کام جاری رکھا جائے ۔انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کہ میٹرو بس کا کرایہ کم سے کم رکھا جائے تاکہ اس منصوبے سے غریب اور کم آمدنی والے افراد بھی مستفید ہو سکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.