5 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 18:19
چیف جسٹس لکھ کردیں توگھرجانےکوتیارہیں،مددعلی جتک
اے آر وائی - بلوچستان میں پیپلزپارٹی کےصوبائی وزیرمددعلی جتک نےکہاہے کہ وہ غیرآئینی یازبردستی اسمبلی میں نہیں بیٹھے ہیں اگرچیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری انہیں لکھ کردیں تووزیراعلیٰ اور ان کی کابینہ گھرجانےمیں ایک منٹ بھی نہیں لگائے گی ۔