تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 مئی 2011
وقت اشاعت: 7:4

بھارتی اداکارہ فریدہ پنٹو ہالی وڈ کی دو فلموں میں جلوہ گرہونگی

جنگ نیوز -
بھارتی اداکارہ فریدہ پنٹو ہالی وڈ کی دو فلموں میں جلوہ گرہونگی

کینز…فلم سلم ڈاگ ملینئرسے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ فریدہ پنٹو ہالی وڈ کی دو فلموں میں جلوہ گرہورہی ہیں۔فرانس میں ہونیو الے 64ویں کینز فلم فیسٹیول میں اپنی کامیابیوں کاذکر کرتے ہوئے فریدہ پنٹو نے کہا کہ وہ تین سالوں میں 7 فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ اور ہمیشہ ایسی فلموں کا انتخاب کرتی ہیں جس میں اداکاری کے مواقع ہوں۔ 27 سالہ فریدہ پنٹو کی ہالی وڈ کے مایہ ناز ہدایتکاروں کی تیارکردہ بڑے بجٹ کی دو فلمیں رواں برس ریلیز ہورہی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.