تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:42

فلم راک آف ایجز کی کاسٹ میں ٹام کروز اور رسل برانڈ بھی شامل

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی ووڈ میں اب ہوگا راک اور کامیڈی کا دھمال۔۔ ہالی ووڈ کی میوزیکل فلم راک آف ایجز میں کامیڈین رسل برانڈ سپر اسٹار ٹام کروز کے ساتھ ادکاری کریں گے۔



میوزیکل فلم راک آف ایجز میں ٹام کروز کو کاسٹ کرنے سے جہاں اداکاروں نے خوشی کا اظہار کیا وہیں برٹش کامیڈین رسل برانڈ کی شرکت سے فلم میں جان پڑ جائےگی۔ یہ فلم دو ایسے نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے جو ایک کلب میں ملتے ہیں اور پھر ان میں دوستی ہوجاتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں جولین ہیو اور ایلس بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.