تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:42

خرگو ش کی ڈرمر کی خواہش پر مبنی دلچسپ فلم ہوپ کا پریمیئر

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی نئی لائیو اینی میٹڈ فلم ہوپ کے گرین کارپٹ میں رسل برانڈ کی آمد نے چار چاند لگادیئے۔ فلم کے گرین کارپٹ پر سفید خرگوشوں نے بھی شرکت کی۔



فلم ہوپ ایک ایسے خرگوش ای بی کے گرد گھومتی ہے جسے ڈرمر بننے کی خواہش ہوتی ہے۔ یہ خواہش اسے فریڈ نامی موسیقار کے پاس لے جاتی ہے۔ اور فریڈ ای بی کو ایک چانس دیتا ہے جسے ای بی قبول کرلیتا ہے۔ خرگوش اور انسان کے فن کے ملاپ پر بنائی گئی فلم ہوپ یکم اپریل کو ریلیز ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.