تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:46

پاک بھارت سیمی فائنل ،فائنل سے زیادہ اہم ہے ،وارث بیگ

اے آر وائی - لاہور : پاکستان کے معروف گلوکار وارث بیگ نے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں ساتھ لے کر جا رہا ہوں پاک بھارت سیمی فائنل فائنل سے زیادہ اہم ہے۔



واہگہ بارڈر پر بھارت روانگی سے قبل اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اللہ پاکستان کو جیت سے ہم کنار کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم سے بہت ساری توقعات وابستہ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.