تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:58

بھارت فائنل میں، بگ بی فلموں میں مصروف

اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈبگ بی امیتابھ بچن نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں تو جوش و خروش نہ دکھایا لیکن بھارت کے فائنل میچ کے لئے بھی اپنی فلمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔



تیس مارچ کو پاک بھارت سیمی فائنل میچ دیکھنے بالی ووڈ کی کئی اداکار موہالی اسٹیڈیم میں موجود تھےکمی تھی تو صرف امیتابھ بچن اور شاہ رخ کی۔



شاہ رخ خان نے تو پھر بھی گھرمیں میچ دیکھنے کا اہتمام کیا تھا لیکن امیتابھ بچن نے تو یہ بھی زحمت نہ کی اور فائنل میچ جیتنے کے لئے دعائیں دےد ی اور کہا کہ وہ میچ کے لئے فلمی سرگرمیاں ختم نہیں کرسکتے البتہ دعائیں ضرور کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.