تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 17:14

اکشے کمار کی آنے والی فلم تھینک کی تشہیری مہم

اے آر وائی - ممبئی : ممبئی میں بالی ووڈ اسٹارز اکشے کمار اور سنیل شیٹھی نے اپنی آنے والی فلم تھینک یو کی تشہیری مہم تیز کردی ۔ فلم کے ہیرو اکشے کمار کا کہنا ہےکہ تھینک یو ایک لو اسٹوری ہے اور اس فلم کے ذریعے ان کا مقصد امن اور آتشی پھیلانا ہے۔



فلم کو اکشے کی بیوی ٹوئنکل کھنہ نے پروڈیوس کیا ہےاور دیگر کاسٹ میں بابی دیول، سنیل شیٹی، عرفان خان، سونم کپور اور سیلینا جیٹلی شامل ہیں ۔ تھینک یو ایک مزاحیہ رومانوی فلم ہے اور اسے رواں ماہ کی آٹھ تاریخ کو دنیا بھر میں ریلیز کیا جا رہا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.