تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 اپریل 2011
وقت اشاعت: 22:15

دبنگ گرل نے ناراض کترینہ کو منانے کیلئے پیغام بھیج دیا

اے آر وائی - ممبئی : دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے ناراض کترینہ کیف کو منانے کیلئے پیغام بھیج دیا،جس کا کترینہ کیف نے پانچ روز گذرنے کے بعد بھی کوئی جواب نہیں دیا۔



بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے دبنگ گرل سوناکشی سنہا کا کہنا تھا کہ کترینہ کیف غلط افواہوں کی وجہ سے ناراض ہوگئی ہیں،جس کو منانے کیلئے پیغام بھیج دیا، لیکن کترینہ نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا۔ گذشتہ دنوں بھارتی فلم نگری میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ سوناکشی سنہا نہ صرف کترینہ کا متبادل ہیں بلکہ ان سے اچھاکام بھی کرسکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.