تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:21

دیپکانے آئٹم سانگ پر لائیو پرفارم کی پیشکش ٹھکرا دی

اے آر وائی - نئی دہلی: بالی ووڈ کی اداکارہ دیپکا پڈوکون نے آئٹم سانگ پر لائیو پرفارم کرنے کیلئے ساڑھے تین کروڑ روپے کی پیشکش ٹھکرا دی ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپکاپڈوکون کا فلم دم مارو دم کیلئے آئٹم سانگ تیزی سے مقبولیت حاصل کررہا ہے ۔



ڈیوڈ سن کی مارکیٹنگ ٹیم نے دیپکا پڈوکون سے رابطہ کیاتھا اور انھیں رواں ماہ بھارت میں ہونے والے ایونٹ میں لائیو رقص کرنے کیلئے ساڑھے تین کروڑ روپے کی پیشکش کی جسے دیپکا پڈوکون نے مستردکردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.